صحيح مسلم - حدیث 2755

كِتَابُ الصِّيَامِ بَابُ فَضْلِ صَوْمِ الْمُحَرَّمِ صحيح حَدَّثَنِي قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِمْيَرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَفْضَلُ الصِّيَامِ، بَعْدَ رَمَضَانَ، شَهْرُ اللهِ الْمُحَرَّمُ، وَأَفْضَلُ الصَّلَاةِ، بَعْدَ الْفَرِيضَةِ، صَلَاةُ اللَّيْلِ»

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 2755

کتاب: روزے کے احکام و مسائل محرم کے روزوں کی فضیلت ابو بشر نے حمید بن عبد الرحمان حمیری سے اور انھوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی۔کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا :"رمضا ن کے بعد سب سے افضل روزے اللہ کے مہینے "محرم"کے ہیں اور فرض نماز کے بعد سب سے افضل نماز رات کی نماز ہے۔