صحيح مسلم - حدیث 2649
كِتَابُ الصِّيَامِ بَابُ صَوْمِ يَوْمِ عَاشُورَاءَ صحيح وحَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَا: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَقَالَا: فَلَمَّا نَزَلَ رَمَضَانُ تَرَكَهُ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 2649
کتاب: روزے کے احکام و مسائل عاشورہ کے دن کا روزہ زہیر بن حرب،عثمان بن ابی شیبہ،جریر،حضرت اعمش سے اس سند کے ساتھ یہ حدیث اس طرح نقل کی گئی ہے۔