صحيح مسلم - حدیث 2493
كِتَابُ الزَّكَاةِ بَابُ الدُّعَاءِ لِمَنْ أَتَى بِصَدَقَتِهِ صحيح وَحَدَّثَنَاه ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ شُعْبَةَ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: «صَلِّ عَلَيْهِمْ»
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 2493
کتاب: زکوٰۃ کے احکام و مسائل صدقہ لانے والے کو دعا دینا عبد اللہ بن ادریس نے شعبہ سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی البتہ انھوں نے أل ابی اوفی کے بجا ئے ان سب پر رحمت بھیج "کہا ۔