صحيح مسلم - حدیث 2471
كِتَابُ الزَّكَاةِ بَابُ الْخَوَارِجُ شَرُّ الْخَلْقِ وَالْخَلِيقَةِ صحيح و حَدَّثَنَاه أَبُو كَامِلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الشَّيْبَانِيُّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ يَخْرُجُ مِنْهُ أَقْوَامٌ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 2471
کتاب: زکوٰۃ کے احکام و مسائل خوارج (انسانی )مخلوق اور خلائق (انسانوں کے علاوہ دوسری مخلوق )میں سب سے برے ہیں عبد الو حد نے کہا : ہمیں ( ابو اسحاق ) سلیما ن شیبانی نے اسی سند کے ساتھ (مذکورہ ) حدیث بیان کی اور کہا "اس ( جا نب ) سے کچھ قومیں نکلیں گی۔