صحيح مسلم - حدیث 2466
كِتَابُ الزَّكَاةِ بَابُ التَّحْرِيضِ عَلَى قَتْلِ الْخَوَارِجِ صحيح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ عَبِيدَةَ قَالَ لَا أُحَدِّثُكُمْ إِلَّا مَا سَمِعْتُ مِنْهُ فَذَكَرَ عَنْ عَلِيٍّ نَحْوَ حَدِيثِ أَيُّوبَ مَرْفُوعًا
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 2466
کتاب: زکوٰۃ کے احکام و مسائل خوارج کو قتل کرنے کی ترغیب ابن عون نے محمد سے اور انھوں نے عبیدہ سے روایت کی ، انھوں نے کہا میں تمھیں صرف وہی بیان کروں گا جو میں نے ان (علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ )سے سنا ہے پھر انھوں نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ایو ب کی حدیث کی طرح مرفو ع حدیث بیان کی۔