صحيح مسلم - حدیث 2438

كِتَابُ الزَّكَاةِ بَابُ إِعْطَاءِ الْمُؤَلَّفَةِ قُلُوبُهُمْ عَلَى الْإِسْلَامِ وَتَصَبُّرِ مَنْ قَوِيَ إِيمَانُهُ صحيح و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَخِي ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَمِّهِ قَالَ أَخْبَرَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِمِثْلِهِ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ قَالَ أَنَسٌ قَالُوا نَصْبِرُ كَرِوَايَةِ يُونُسَ عَنْ الزُّهْرِيِّ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 2438

کتاب: زکوٰۃ کے احکام و مسائل انھیں دینا جن کی اسلام پر تالیف قلب مقصود ہو اور اس شخص کا صبر سے کام لینا جس کا ایمان مضبوط ہے ابن شہاب کے بھتیجے(محمد بن عبداللہ) نے اپنے چچا سے خبر دی،کہا:مجھے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے خبر دی۔اور اسی طرح حدیث بیان کی،سوائے اس بات کےکہ انھوں نے کہا:حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا:ان لوگوں(انصار) نے کہا:ہم صبر کریں گے۔جس طرح یونس نے زہری سے روایت کی۔