صحيح مسلم - حدیث 2413

كِتَابُ الزَّكَاةِ بَابُ كَرَاهَةِ الْحِرْصِ عَلَى الدُّنْيَا صحيح و حَدَّثَنِي أَبُو غَسَّانَ الْمِسْمَعِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَا حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بِمِثْلِهِ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 2413

کتاب: زکوٰۃ کے احکام و مسائل دنیا کی حرص مکروہ ہے معاذ بن ہشام کے والد ہشام نے قتادہ سے اور انھوں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔۔(آگے) اسی طرح ہے۔