صحيح مسلم - حدیث 2358

كِتَابُ الزَّكَاةِ بَابُ فَضْلِ الْمَنِيحَةِ صحيح حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَلَفٍ حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ بْنُ عَدِيٍّ أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو عَنْ زَيْدٍ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَى فَذَكَرَ خِصَالًا وَقَالَ مَنْ مَنَحَ مَنِيحَةً غَدَتْ بِصَدَقَةٍ وَرَاحَتْ بِصَدَقَةٍ صَبُوحِهَا وَغَبُوقِهَا

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 2358

کتاب: زکوٰۃ کے احکام و مسائل دودھ پینے کے لیے جانور دینے کی فضیلت حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے(کچھ اشیاء سے) منع کیا،پھر چند خصلتوں کا ذکر کیا اورفرمایا:"جس نے دودھ پینے کے لئے جانور دیا تو اس (اونٹنی،گائے وغیرہ) نے صدقے سے صبح کی اور صدقے سے شام کی،یعنی اپنے صبح کے دودھ سے اور اپنے شام کے دودھ سے۔"