صحيح مسلم - حدیث 2270
كِتَابُ الزَّكَاةِ (بَابُ: لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ صَدَقَةٌ) صحيح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا الثَّوْرِيُّ وَمَعْمَرٌ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَ حَدِيثِ ابْنِ مَهْدِيٍّ وَيَحْيَى بْنِ آدَمَ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ بَدَلَ التَّمْرِ ثَمَرٍ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 2270
کتاب: زکوٰۃ کے احکام و مسائل باب :۔ پانچ وسق سے کم میں صدقہ نہیں عبدالرزاق نے کہا: ہمیں ثوری اور معمر نے اسماعیل بن امیہ سے اسی سندکے ساتھ ،ابن مہدی اور یحییٰ بن آدم کی حدیث کی طرح بیان کیا،البتہ انھوں نے تمر (کھجور) کے بجائے ثمر(پھل) کہا۔