صحيح مسلم - حدیث 2267

كِتَابُ الزَّكَاةِ (بَابُ: لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ صَدَقَةٌ) صحيح و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرٌو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالُوا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ عَنْ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسَاقٍ مِنْ تَمْرٍ وَلَا حَبٍّ صَدَقَةٌ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 2267

کتاب: زکوٰۃ کے احکام و مسائل باب :۔ پانچ وسق سے کم میں صدقہ نہیں وکیع نے سفیان سے ،انھوں نے اسماعیل بن امیہ سے،انھوں نے محمد بن یحییٰ بن حبان سے،انھوں نے یحییٰ بن عمارہ سے اور انھوں نے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی،انھوں نےکہا:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"پانچ وسق سے کم کھجور اور غلے میں صدقہ نہیں ہے۔"