صحيح مسلم - حدیث 2247
كِتَابُ الْجَنَائِزِ بَابُ النَّهْيِ عَنْ تَجْصِيصِ الْقَبْرِ وَالْبِنَاءِ عَلَيْهِ صحيح و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نُهِيَ عَنْ تَقْصِيصِ الْقُبُورِ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 2247
کتاب: جنازے کے احکام و مسائل قبر کو چونا لگانا اور اس پر عمارت بنانے کی ممانعت ایوب نے ابو زبیر سے اور انھوں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی،انھوں نے کہا:قبروں کوچونا لگانے سے منع کیا گیا ہے۔