صحيح مسلم - حدیث 2244
كِتَابُ الْجَنَائِزِ بَابُ الْأَمْرِ بِتَسْوِيَةِ الْقَبْرِ صحيح و حَدَّثَنِيهِ أَبُو بَكْرِ بْنُ خَلَّادٍ الْبَاهِلِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَى وَهُوَ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنِي حَبِيبٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ وَلَا صُورَةً إِلَّا طَمَسْتَهَا
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 2244
کتاب: جنازے کے احکام و مسائل قبر کو برابر کرنے کا حکم یحییٰ القطان نے کہا:ہمیں سفیان نے حبیب سے اسی سند کے ساتھ(سابقہ حدیث کے مانند) حدیث بیان کی اور انھوں نے(لا تدع تمثالا الا طمستہ کے بجائے)ولا صورۃ الا طمستہا(کوئی تصویر نہ چھوڑنا مگر اسے مٹا دینا) کہا ہے۔