صحيح مسلم - حدیث 2243

كِتَابُ الْجَنَائِزِ بَابُ الْأَمْرِ بِتَسْوِيَةِ الْقَبْرِ صحيح حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ يَحْيَى أَخْبَرَنَا وَقَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ أَبِي الْهَيَّاجِ الْأَسَدِيِّ قَالَ قَالَ لِي عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ أَلَا أَبْعَثُكَ عَلَى مَا بَعَثَنِي عَلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ لَا تَدَعَ تِمْثَالًا إِلَّا طَمَسْتَهُ وَلَا قَبْرًا مُشْرِفًا إِلَّا سَوَّيْتَهُ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 2243

کتاب: جنازے کے احکام و مسائل قبر کو برابر کرنے کا حکم وکیع نے سفیان سے،انھوں نے حبیب بن ابی ثابت سے،انھوں نے ابو وائل سے اور انھوں نے ابو الہیاج اسدی سے روایت کی،انھوں نے کہا:حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مجھ سے کہا:کیا میں تمھیں اس(مہم) پر روانہ نہ کروں جس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے روانہ کیا تھا؟(وہ یہ ہے) کہ تم کسی تصویر یا مجسمے کو نہ چھوڑنا مگر اسے مٹا دینا اور کسی بلند قبر کو نہ چھوڑنا مگر اسے(زمین کے) برابر کردینا۔