صحيح مسلم - حدیث 2236

كِتَابُ الْجَنَائِزِ بَابُ أَيْنَ يَقُومُ الْإِمَامُ مِنَ الْمَيِّتِ لِلصَّلَاةِ عَلَيْهِ صحيح و حَدَّثَنَاه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ وَيَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ح و حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ وَالْفَضْلُ بْنُ مُوسَى كُلُّهُمْ عَنْ حُسَيْنٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْكُرُوا أُمَّ كَعْبٍ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 2236

کتاب: جنازے کے احکام و مسائل امام جنازہ پڑھنے کےلیے میت کے سامنے کہا ں کھڑا ہو ابن مبارک،یزید بن ہارون اور فضل بن موسیٰ سب نے حسین سے اسی(سابقہ) سند کے ساتھ روایت بیان کی اور انھوں نے ام کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہا (کا نام) ذکر نہیں کیا۔