صحيح مسلم - حدیث 2230

كِتَابُ الْجَنَائِزِ بَابُ نَسْخِ الْقِيَامِ لِلْجَنَازَةِ صحيح و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ قَالَ سَمِعْتُ مَسْعُودَ بْنَ الْحَكَمِ يُحَدِّثُ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ رَأَيْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ فَقُمْنَا وَقَعَدَ فَقَعَدْنَا يَعْنِي فِي الْجَنَازَةِ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 2230

کتاب: جنازے کے احکام و مسائل جنازے کے لیے قیام کا منسوخ ہو جانا عبدالرحمان بن مہدی نے کہا:ہمیں شعبہ نے محمد بن منکدر سے حدیث سنائی،کہا:میں نے مسعود بن حکم سے سنا،وہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حدیث بیان کررہے تھے،انھوں نے کہا:ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا،آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے تو ہم بھی کھڑے ہوئے اور آپ بیٹھنے لگے تگو ہم بھی بیٹھنے لگے،یعنی جنازے میں۔