صحيح مسلم - حدیث 2139

كِتَابُ الْجَنَائِزِ بَابٌ فِي الصَّبْرِ عَلَى الْمُصِيبَةِ عِنْدَ أَوَّلِ الصَّدْمَةِ صحيح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ الْعَبْدِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ ثَابِتٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَّبْرُ عِنْدَ الصَّدْمَةِ الْأُولَى

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 2139

کتاب: جنازے کے احکام و مسائل مصیبت میں صبر پہلے صدمے کے وقت ہے محمد یعنی جعفر(الصادق) کے فرزند نے حدیث بیان کی ،کہا:ہمیں شعبہ نے ثابت سے حدیث سنائی،انھوں نے کہا:میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"صبر پہلے صدمے کے وقت ہے(اس کے بعد تو انسان غم کو آہستہ آہستہ برداشت کرنے لگتاہے۔)"