صحيح مسلم - حدیث 2133
كِتَابُ الْجَنَائِزِ بَابٌ فِي شُخُوصِ بَصَرِ الْمَيِّتِ يَتْبَعُ نَفْسَهُ صحيح و حَدَّثَنَاه قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي الدَّرَاوَرْدِيَّ عَنْ الْعَلَاءِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 2133
کتاب: جنازے کے احکام و مسائل میت کی آنکھوں کا اس کی روح کا تعاقب کرتے ہوئے اوپر اٹھ جانا عبدالعزیز دراوردی نے (بھی) علاء سے اسی سند کے ساتھ(سابقہ حدیث کے مانند) روایت بیان کی۔