صحيح مسلم - حدیث 2094

كِتَابُ الْكُسُوفِ بَابُ صَلَاةِ الْكُسُوفِ صحيح قَالَ الزُّهْرِيُّ وَأَخْبَرَنِي كَثِيرُ بْنُ عَبَّاسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ صَلَّى أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ فِي رَكْعَتَيْنِ وَأَرْبَعَ سَجَدَاتٍ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 2094

کتاب: سورج اور چاند گرہن کے احکام سورج یا چاند گرہن کی نماز ۔(عبدالرحمان بن نمر نے ہی کہا:)زہری نے کہا:کثیر بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے(اپنے بھائی حضرت عبداللہ) ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انھوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے دو رکعتوں میں چار رکوع اور چار سجدے کئے۔