صحيح مسلم - حدیث 209
كِتَابُ الْإِيمَانِ باب بيان نقصان الإيمان بالمعاصي ونفيه عن المتلبس بالمعصية على إرادة نفي كماله صحيح حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ ذَكْوَانَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَفَعَهُ قَالَ: «لَا يَزْنِي الزَّانِي» ثُمَّ ذَكَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِ شُعْبَةَ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 209
کتاب: ایمان کا بیان گناہوں کے ارتکاب کی وجہ سے ایمان میں کمی کا بیان اور یہ کہ گناہوں میں ملوث ہونےوالے سے ایمان کی نفی کا مطلب ، کمال ایمان کی نفی ہے سفیان نے (سلیمان ) اعمش کے حوالے سے خبر دی کہ ذکوان نےحضرت ابو ہریرہ سے روایت کی ، انہوں نے نبی ﷺ سے بیان کیا ، فرمایا : ’’زانی زنا نہیں کرتا کہ جب وہ زنا کر رہا ہو ..... ‘‘ آگے (سفیان نے ) شعبہ کی حدیث کے مانند بیان کیا