صحيح مسلم - حدیث 2071

كِتَابُ صَلَاةِ الِاسْتِسْقَاءِ (بَابُ كِتَابُ صَلَاةِ الِاسْتِسْقَاءِ) صحيح و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَمِّهِ قَالَ خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْمُصَلَّى فَاسْتَسْقَى وَاسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ وَقَلَبَ رِدَاءَهُ وَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 2071

کتاب: بارش طلب کرنے کی نماز بارش طلب کرنے کی نماز سفیان بن عینیہ نے عبداللہ بن ابی بکر سے،انھوں نے عباد بن تمیم سے اور انھوں نے اپنے چچا(عبداللہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) سے روایت کی،انھوں نے کہا:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (مدینہ سے) نکل کر عیدگاہ تشریف لے گئے اور بارش کی دعاکی،آپ نے قبلے کی طرف رخ کیا،اپنی چادرپلٹی اوردو رکعت نماز پڑھی۔