صحيح مسلم - حدیث 206
كِتَابُ الْإِيمَانِ باب بيان نقصان الإيمان بالمعاصي ونفيه عن المتلبس بالمعصية على إرادة نفي كماله صحيح حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ، يَعْنِي الدَّرَاوَرْدِيَّ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 206
کتاب: ایمان کا بیان گناہوں کے ارتکاب کی وجہ سے ایمان میں کمی کا بیان اور یہ کہ گناہوں میں ملوث ہونےوالے سے ایمان کی نفی کا مطلب ، کمال ایمان کی نفی ہے قتیبہ بن سعید ‘عبد العزیز دراوردی ‘ علاء بن عبدالرحمٰن نے ابو ھریرہ ، انہوں نے نبی ﷺ سے (یہی) حدیث بیان کی ۔