صحيح مسلم - حدیث 2043

كِتَابُ الْجُمُعَةِ بَابُ الصَّلَاةِ بَعْدَ الْجُمُعَةِ صحيح و حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عُمَرُ بْنُ عَطَاءٍ أَنَّ نَافِعَ بْنَ جُبَيْرٍ أَرْسَلَهُ إِلَى السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ ابْنِ أُخْتِ نَمِرٍ وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِمِثْلِهِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ فَلَمَّا سَلَّمَ قُمْتُ فِي مَقَامِي وَلَمْ يَذْكُرْ الْإِمَامَ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 2043

کتاب: جمعہ کے احکام و مسائل جمعے کے بعد نماز حجاج بن محمد نے کہا:ابن جریج نے کہا: مجھے عمر بن عطاء نے بتایا کہ نافع بن جبیر نے انھیں نمر کے بھانجے سائب بن یزید کے پاس بھیجا۔۔۔آگے سابقہ حدیث کے کی مانند بیان کیا۔مگر(اس روایت میں ) یہ ہے کہ سائب نے کہا:جب انھوں نے سلام پھیرا تو میں اپنی جگہ کھڑا ہوگیا۔انھوں نے(سلام پھیرا کہا) امام کا ذکر نہیں کیا۔