صحيح مسلم - حدیث 2034
كِتَابُ الْجُمُعَةِ بَابُ مَا يُقْرَأُ فِي يَوْمِ الْجُمُعَةِ صحيح حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ يَقْرَأُ فِي الْفَجْرِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ الم تَنْزِيلُ وَهَلْ أَتَى
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 2034
کتاب: جمعہ کے احکام و مسائل جمعے کے دن (فجر کی نماز میں )کون سی سورت پڑھی جائے ؟ سفیان نے سعد بن ابراہیم سے،انہوں نے عبدالرحمان اعرج سے،انھوں نے ابوہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انھوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ جمعے کے دن فجر کی نماز میں الم ﴿﴾ تَنزِیلُ الْکِتَابِ اور ہَلْ أَتَیٰ عَلَی الْإِنسَانِ پڑھتے تھے۔