صحيح مسلم - حدیث 2033

كِتَابُ الْجُمُعَةِ بَابُ مَا يُقْرَأُ فِي يَوْمِ الْجُمُعَةِ صحيح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُخَوَّلٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ فِي الصَّلَاتَيْنِ كِلْتَيْهِمَا كَمَا قَالَ سُفْيَانُ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 2033

کتاب: جمعہ کے احکام و مسائل جمعے کے دن (فجر کی نماز میں )کون سی سورت پڑھی جائے ؟ شعبہ نے مخول سے اسی سندکے ساتھ دونوں نمازوں کے بارے میں اسی(سابقہ حدیث) کے مانند روایت کی جس طرح سفیان نے (اپنی روایت میں ) کہا۔