صحيح مسلم - حدیث 2032

كِتَابُ الْجُمُعَةِ بَابُ مَا يُقْرَأُ فِي يَوْمِ الْجُمُعَةِ صحيح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي ح و حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ كِلَاهُمَا عَنْ سُفْيَانَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 2032

کتاب: جمعہ کے احکام و مسائل جمعے کے دن (فجر کی نماز میں )کون سی سورت پڑھی جائے ؟ عبداللہ بن نمیر اور وکیع دونوں نے سفیان سے اسی سند کے ساتھ اسی(سابقہ حدیث) کے مانند روایت کی۔