صحيح مسلم - حدیث 2027

كِتَابُ الْجُمُعَةِ بَابُ مَا يُقْرَأُ فِي صَلَاةِ الْجُمُعَةِ صحيح و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَا حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ ح و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي الدَّرَاوَرْدِيَّ كِلَاهُمَا عَنْ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ قَالَ اسْتَخْلَفَ مَرْوَانُ أَبَا هُرَيْرَةَ بِمِثْلِهِ غَيْرَ أَنَّ فِي رِوَايَةِ حَاتِمٍ فَقَرَأَ بِسُورَةِ الْجُمُعَةِ فِي السَّجْدَةِ الْأُولَى وَفِي الْآخِرَةِ إِذَا جَاءَكَ الْمُنَافِقُونَ وَرِوَايَةُ عَبْدِ الْعَزِيزِ مِثْلُ حَدِيثِ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 2027

کتاب: جمعہ کے احکام و مسائل نماز جمعہ میں کون سی سورتیں پڑھی جائیں ؟ حاتم بن اسماعیل اور عبدالعزیز دراوردی دونوں نے(اپنی اپنی سندکے ساتھ) جعفر سے روایت کی،انھوں نے اپنے والد سے اور انھوں نے عبیداللہ بن ابی رافع سے روایت کی،انھوں نے کہا:مروان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو قائم مقام گورنر بنایا۔۔۔آگے اسی کے مانندہے،سوائے اس کے کہ حاتم کی روایت(ان الفاظ) میں ہے:انھوں نے پہلی رکعت میں سورہ جمعہ پڑھی اور دوسری رکعت میں إِذَا جَاءَکَ الْمُنَافِقُونَ ۔ عبدالعزیز کی روایت سلیمان بن بلال کی (سابقہ) ر وایت کی طرح ہے۔