صحيح مسلم - حدیث 2021

كِتَابُ الْجُمُعَةِ بَابُ التَّحِيَّةُ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ صحيح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَ ابْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ جَاءَ رَجُلٌ وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْمِنْبَرِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ يَخْطُبُ فَقَالَ لَهُ أَرَكَعْتَ رَكْعَتَيْنِ قَالَ لَا فَقَالَ ارْكَعْ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 2021

کتاب: جمعہ کے احکام و مسائل جب امام خطبہ دے رہا ہو تو اس وقت تحیۃ المسجد پڑھنا ابن جریج نے کہا:ہمیں عمرو بن دینار نے خبر دی کہ انھوں نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا،وہ کہہ رہے تھے:ایک آدمی آیا جب کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر تھے،جمعے کے دن خطبہ ارشاد فرمارہے تھے تو آپ نے اس سے پوچھا:"کیا تم نے دو رکعتیں پڑھ لی ہیں؟" اس نے کہا:نہیں۔آپ نے فرمایا:"پڑھ لو۔"