صحيح مسلم - حدیث 200
كِتَابُ الْإِيمَانِ بَابُ بَيَانِ أَنَّ الدِّينَ النَّصِيحَةُ صحيح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، وَابْنُ نُمَيْرٍ، قَالُوا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ، سَمِعَ جَرِيرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ، يَقُولُ: «بَايَعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى النُّصْحِ لِكُلِّ مُسْلِمٍ»
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 200
کتاب: ایمان کا بیان دین خیر خواہی ( اور خلوص) کا نام ہے زیاد بن علاقہ (کوفی) سے روایت ہے ، انہوں نے حضرت جریر بن عبد اللہ سے سنا ، وہ کہہ رہے تھے : میں نے نبی ﷺ سے ہر مسلمان کے ساتھ خیر خواہی کرنے پر بیعت کی ۔