صحيح مسلم - حدیث 1998
كِتَابُ الْجُمُعَةِ بَابٌ فِي قَوْلِهِ تَعَالَى: {وَإِذَا رَأَوْا تِجَارَةً أَوْ لَهْوًا انْفَضُّوا إِلَيْهَا وَتَرَكُوكَ قَائِمًا صحيح و حَدَّثَنَاه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ حُصَيْنٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ وَلَمْ يَقُلْ قَائِمًا
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1998
کتاب: جمعہ کے احکام و مسائل اللہ تعالیٰ کا فرمان :’’اور جب وہ تجارت یا کوئی مشغلہ دیکھتے ہیں تو اس کی طرف ٹوٹ پڑتے ہیں اور آپ کو کھڑا چھوڑ جاتے ہیں ‘‘ عبداللہ بن ادریس نے حصین سے اسی سند کے ساتھ روایت کی،کہا: (جب تجارتی قافلہ آیاتو) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ دے رہے تھے ۔یہ نہیں کہا:کھڑے ہوئے۔