صحيح مسلم - حدیث 1992
كِتَابُ الْجُمُعَةِ بَابُ صَلَاةِ الْجُمُعَةِ حِينَ تَزُولُ الشَّمْسُ صحيح و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَا أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ عَنْ يَعْلَى بْنِ الْحَارِثِ الْمُحَارِبِيِّ عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ كُنَّا نُجَمِّعُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا زَالَتْ الشَّمْسُ ثُمَّ نَرْجِعُ نَتَتَبَّعُ الْفَيْءَ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1992
کتاب: جمعہ کے احکام و مسائل جمعے کی نماز سورج کے ڈھلنے کے وقت ہے وکیع نے یعلیٰ بن حارث محاربی سے روایت کی،انھوں نے ایاس بن سلمہ بن اکوع سے اور انھوں نے اپنے والد(حضرت سلمہ بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) سے روایت کی ،انھوں نے کہا:جب سورج ڈھلتا ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جمعہ پڑھتے،پھر ہم سایہ تلاش کرتے ہوئے لوٹتے۔