صحيح مسلم - حدیث 1985

كِتَابُ الْجُمُعَةِ بَابُ فَضْلِ التَّهْجِيرِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ صحيح حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَعَمْرٌو النَّاقِدُ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1985

کتاب: جمعہ کے احکام و مسائل جمعے کے دن جلد (مسجد)پہنچنے کی فضیلت سعید(بن مسیب) نے حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی(سابقہ حدیث) کے مانند روایت کی۔