صحيح مسلم - حدیث 1974
كِتَابُ الْجُمُعَةِ بَابٌ فِي السَّاعَةِ الَّتِي فِي يَوْمِ الْجُمُعَةِ صحيح و حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَمْ يَقُلْ وَهِيَ سَاعَةٌ خَفِيفَةٌ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1974
کتاب: جمعہ کے احکام و مسائل اس خاص گھڑی کے بارے میں جو جمعہ کے دن میں ہوتی ہے ہمام بن منبہ نے حضڑت ابو ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی لیکن انھوں نے (وہی ساعۃ خفیفۃ)(وہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے )نہیں کہا۔