صحيح مسلم - حدیث 1971
كِتَابُ الْجُمُعَةِ بَابٌ فِي السَّاعَةِ الَّتِي فِي يَوْمِ الْجُمُعَةِ صحيح حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1971
کتاب: جمعہ کے احکام و مسائل اس خاص گھڑی کے بارے میں جو جمعہ کے دن میں ہوتی ہے ابن عون نے محمد سے اور انھوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی انھوں نے کہا ابو القاسم صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا ۔۔۔(آگے )اسی (سابقہ حدیث ) کے ما نند ہے۔