صحيح مسلم - حدیث 1919
کتاب فضائل القرآن وما يتعلق به بَابُ مَا يَتَعَلَّقُ بِالْقِرَاءَاتِ صحيح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنِي عَبْدُ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا دَاوُدُ عَنْ عَامِرٍ عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ أَتَيْتُ الشَّامَ فَلَقِيتُ أَبَا الدَّرْدَاءِ فَذَكَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِ ابْنِ عُلَيَّةَ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1919
کتاب: قرآن کے فضائل اور متعلقہ امور مختلف قراءتوں کے بارے میں عبد الاعلیٰ نے کہا: ہم سے داودنے عامر (شعبی)سے اور انھوں نے علقمہ سے روا یت کی، انھوں نے کہا: میں شام آیا اور حضرت ابو درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ملا۔۔۔۔آگے ابن علیہ (اسماعیل بن ابرا ہیم ) کی (مذکورہ با لا ) حدیث کی طرح بیا ن کیا ۔