صحيح مسلم - حدیث 1901

کتاب فضائل القرآن وما يتعلق به بَابُ بَيَانِ أَنَّ الْقُرْآنَ عَلَى سَبْعَةِ أَحْرُفٍ وَبَيَانِ مَعْنَاهُ صحيح حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَا أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ كَرِوَايَةِ يُونُسَ بِإِسْنَادِهِ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1901

کتاب: قرآن کے فضائل اور متعلقہ امور قرآن مجید کو سات حروف پراتارہ گیا ‘اس کے مفہوم کی وضاحت معمر نے زہری سے یونس کی روایت کی طرح اسی کی سند کے ساتھ روایت کی۔