کتاب فضائل القرآن وما يتعلق به بَابُ فَضْلِ اسْتِمَاعِ الْقُرْآنِ، وَطَلَبِ الْقِرَاءَةِ مِنْ حَافِظِهِ لِلِاسْتِمَاعِ وَالْبُكَاءِ عِنْدَ الْقِرَاءَةِ وَالتَّدَبُّرِ صحيح حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ وَمِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ التَّمِيمِيُّ جَمِيعًا عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُسْهِرٍ عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ هَنَّادٌ فِي رِوَايَتِهِ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ اقْرَأْ عَلَيَّ
کتاب: قرآن کے فضائل اور متعلقہ امور قرآن مجید بغور سننے ‘سننے کے لیے حافظ قرآن سے پڑھنے کی فرمائش اور قراءت کے دوران رونے اور اس پرغور و فکر کرنے کی فضیلت ہناد بن سری اور منجانب بن حارث تمیمی نے علی بن مسہر سے روایت کی،انھوں نے اعمش سے اسی سندکے ساتھ روایت کی،ہناد نے اپنی روایت میں یہ اضافہ کیا:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ،جب آپ منبر پر تشریف فرماتھے،مجھ سے کہا:"مجھے قرآن سناؤ"