صحيح مسلم - حدیث 1863
کتاب فضائل القرآن وما يتعلق به بَابُ فَضْلِ الْمَاهِرِ فِي الْقُرْآنِ، وَالَّذِي يَتَتَعْتَعُ فِيهِ صحيح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ سَعِيدٍ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتَوَائِيِّ كِلَاهُمَا عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ و قَالَ فِي حَدِيثِ وَكِيعٍ وَالَّذِي يَقْرَأُ وَهُوَ يَشْتَدُّ عَلَيْهِ لَهُ أَجْرَانِ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1863
کتاب: قرآن کے فضائل اور متعلقہ امور ماہرقرآن کی فضیلت اور وہ جو اس میں اٹکتا ہے(اس کا اجر) ابن ابی عدی نے سعید سے روایت کی،وکیع نے ہشام دستوائی سے روایت کی،ان دونوں نے قتادہ سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی البتہ وکیع کی حدیث میں یہ الفاظ ہیں:"جو اسے پڑھتا ہے اور وہ اس پر گراں ہوتا ہے،اس کے لئے دو اجر ہیں۔"