صحيح مسلم - حدیث 1861

کتاب فضائل القرآن وما يتعلق به بَابُ فَضِيلَةِ حَافِظِ الْقُرْآنِ صحيح و حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ شُعْبَةَ كِلَاهُمَا عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ غَيْرَ أَنَّ فِي حَدِيثِ هَمَّامٍ بَدَلَ الْمُنَافِقِ الْفَاجِرِ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1861

کتاب: قرآن کے فضائل اور متعلقہ امور حافظ قرآن کی فضیلت ہمام اور شعبہ نے قتادہ سے اسی سند کے ساتھ اسی کی طرح حدیث روایت کی۔اس میں یہ فرق ہے کہ ہمام کی روایت میں منا فق کی جگہ فاجر (بدکردار ) کا لفظ ہے ۔