صحيح مسلم - حدیث 1855
کتاب فضائل القرآن وما يتعلق به بَابُ ذِكْرِ قِرَاءَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُورَةَ الْفَتْحِ يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ صحيح و حَدَّثَنَاه يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ الْحَارِثِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ح و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ وَفِي حَدِيثِ خَالِدِ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ عَلَى رَاحِلَةٍ يَسِيرُ وَهُوَ يَقْرَأُ سُورَةَ الْفَتْحِ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1855
کتاب: قرآن کے فضائل اور متعلقہ امور فتح مکہ کے دن بنی اکرمﷺکی سورہ فتح کی قراءت کا تذکرہ خالد بن حارث اور معاذ نے کہا:شعبہ نے ہمیں اسی سند کے ساتھ اسی طرح کی حدیث بیان کی،خالد بن حارث کی روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم (سورہ فتح تلاوت کرتے ہوئے اپنی )سواری پر سفر کررہے تھے۔