صحيح مسلم - حدیث 1787

كِتَابُ صَلَاةِ الْمُسَافِرِينَ وَقَصْرِهَا بَابُ التَّرْغِيبِ فِي قِيَامِ رَمَضَانَ، وَهُوَ التَّرَاوِيحُ صحيح و حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ وَلَمْ يَذْكُرْ إِنَّمَا شَكَّ شُعْبَةُ وَمَا بَعْدَهُ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1787

کتاب: مسافرو ں کی نماز قصر کا بیان قیام رمضان کی ترغیب اور وہ تراویح ہے ۔(عبیداللہ کے والد) معاذ نے کہا:ہم سے شعبہ نے اسی سند کے ساتھ سابقہ روایت کی مانند حدیث بیان کی لیکن اس میں انما شک شعبۃ(شعبہ نے اس کے بارے میں شک کیا)اور اس کے بعد کی عبارت بیان نہیں کی۔