صحيح مسلم - حدیث 1770

كِتَابُ صَلَاةِ الْمُسَافِرِينَ وَقَصْرِهَا بَابُ فِي اللَّيْلِ سَاعَةٌ مُسْتَجَابٌ فِيهَا الدُّعَاءُ صحيح و حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ فِي اللَّيْلِ لَسَاعَةً لَا يُوَافِقُهَا رَجُلٌ مُسْلِمٌ يَسْأَلُ اللَّهَ خَيْرًا مِنْ أَمْرِ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ إِلَّا أَعْطَاهُ إِيَّاهُ وَذَلِكَ كُلَّ لَيْلَةٍ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1770

کتاب: مسافرو ں کی نماز قصر کا بیان رات میں ایک گھڑی ہے جس میں دعا قبول کی جاتی ہے ابو سفیان سے روایت ہے ،انھوں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ،انھوں نے کہا:میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا،آپ فرماتے تھے:"رات میں ایک گھڑی ایسی ہے۔جو مسلمان بندہ بھی اس کو پالیتا ہے۔اس میں وہ دنیا وآخرت کی کسی بھی خیر اور بھلائی کا سوال کرتا ہےتو اللہ اسے وہ(بھلائی) ضرور عطا فرمادیتا ہے۔اور یہ گھڑی ہر رات میں ہوتی ہے۔"