صحيح مسلم - حدیث 1643

كِتَابُ صَلَاةِ الْمُسَافِرِينَ وَقَصْرِهَا بَابُ اسْتِحْبَابِ يَمِينِ الْإِمَامِ صحيح و حَدَّثَنَاه أَبُو كُرَيْبٍ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ مِسْعَرٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْكُرْ يُقْبِلُ عَلَيْنَا بِوَجْهِه

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1643

کتاب: مسافرو ں کی نماز قصر کا بیان امام کی دائیں طرف (کھڑے ہونے )کا استحباب وکیع نے مسعر سے اسی سند کے ساتھ یہ حدیث بیان کی اور ا نھوں نےیُقْبِلُ عَلَیْنَا بِوَجْہِہِ (آپ ہماری طرف رخ فرمائیں) کے الفاظ ذکر نہیں کئے۔