كِتَابُ صَلَاةِ الْمُسَافِرِينَ وَقَصْرِهَا بَابُ الصَّلَاةِ فِي الرِّحَالِ فِي الْمَطَرِ صحيح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ شُمَيْلٍ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ صَاحِبُ الزِّيَادِيِّ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الْحَارِثِ قَالَ أَذَّنَ مُؤَذِّنُ ابْنِ عَبَّاسٍ يَوْمَ جُمُعَةٍ فِي يَوْمٍ مَطِيرٍ فَذَكَرَ نَحْوَ حَدِيثِ ابْنِ عُلَيَّةَ وَقَالَ وَكَرِهْتُ أَنْ تَمْشُوا فِي الدَّحْضِ وَالزَّلَلِ
کتاب: مسافرو ں کی نماز قصر کا بیان بارش کے وقت گھروں میں نماز پڑھنا شعبہ نے کہا:ہمیں عبدالحمید صاحب الزیادی نے حدیث سنائی ،کہا: میں نے عبداللہ بن حارث سے سنا،انھوں نے کہا،حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے موذن نے جمعے کے روز بارش والے دن اذان دی۔۔۔پھر ابن علیہ کی حدیث کی طرح بیان کیا،اورکہا: میں نے اس بات کو ناپسند کیا کہ تم پھسلن میں چل کرآؤ۔