صحيح مسلم - حدیث 1588
كِتَابُ صَلَاةِ الْمُسَافِرِينَ وَقَصْرِهَا بَابُ صَلَاةِ الْمُسَافِرِينَ وَقَصْرِهَا صحيح و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ خَرَجْنَا مِنْ الْمَدِينَةِ إِلَى الْحَجِّ ثُمَّ ذَكَرَ مِثْلَهُ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1588
کتاب: مسافرو ں کی نماز قصر کا بیان مسافروں کی نماز اور اس کی قصر شعبہ نے کہا:مجھے یحییٰ بن ابی اسحاق نے حدیث سنائی،کہا: میں نےحضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا،وہ بیان کرتے تھے کہ ہم حج کے لئے مدینہ سے چلے۔۔۔پھر مذکورہ بالا روایت بیان کی۔