صحيح مسلم - حدیث 1433

كِتَابُ الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاةَ بَابُ فَضْلِ صَلَاتَيِ الصُّبْحِ وَالْعَصْرِ، وَالْمُحَافَظَةِ عَلَيْهِمَا صحيح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «وَالْمَلَائِكَةُ يَتَعَاقَبُونَ فِيكُمْ» بِمِثْلِ حَدِيثِ أَبِي الزِّنَادِ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1433

کتاب: مسجدیں اور نماز کی جگہیں صبح اور عصر کی نماز کی فضیلت اور ان کی حفاظت ہمام بن منبہ نے حضرت ابو ہریرہ ﷜ سے اور انھوں نے نبی اکرمﷺ سے روایت کی ، آپ نے فرمایا : ’’فرشتے ایک دوسرے کے پیچھے تمھار ے پاس آتے ہیں ۔‘‘ (اس حدیث میں ملائکہ کا لفظ یتعاقبون سے پہلے ہے ۔)۔۔۔۔۔(باقی روایت )ابو زناد کی روایت کے مانند ہے