صحيح مسلم - حدیث 1421

كِتَابُ الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاةَ بَابُ التَّغْلِيظِ فِي تَفْوِيتِ صَلَاةِ الْعَصْرِ صحيح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، ح وَحَدَّثَنَاهُ إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، جَمِيعًا عَنْ هِشَامٍ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1421

کتاب: مسجدیں اور نماز کی جگہیں نماز عصر چھوڑنے کے بارے میں سخت وعید یحیی بن سعید نے اور معتمر بن سلیمان نے ہشام سے یہ حدیث (باقی ماندہ )اسی سند کے ساتھ روایت کی ۔