صحيح مسلم - حدیث 1418

كِتَابُ الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاةَ بَابُ التَّغْلِيظِ فِي تَفْوِيتِ صَلَاةِ الْعَصْرِ صحيح وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَعَمْرٌو النَّاقِدُ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ عَمْرٌو: يَبْلُغُ بِهِ، وقَالَ أَبُو بَكْرٍ رَفَعَهُ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1418

کتاب: مسجدیں اور نماز کی جگہیں نماز عصر چھوڑنے کے بارے میں سخت وعید ابو بکر بن ابی شبیہ اور عمرو الناقد نے کہا : ہمیں سفیان نے زہر سے ، انھوں نے سالم سے اور انھوں نے اپنے والد (ابن عمر ﷜) سے حدیث بیان کی ۔ عمرو نے کہا : (ابن عمر ﷜)اس حدیث کی سند کو (رسول اللہ ﷺ تک) پہنچاتے تھے ۔ ابو بکر نے کہا : (انھوں نے )اس حدیث کو مرفوعا بیان کیا ۔