صحيح مسلم - حدیث 1356

كِتَابُ الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاةَ بَابُ مَا يُقَالُ بَيْنَ تَكْبِيرَةِ الْإِحْرَامِ وَالْقِرَاءَةِ صحيح

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1356

کتاب: مسجدیں اور نماز کی جگہیں تکبیر تحریمہ اور قراءات کے درمیان کیا کہا جائے حضرت ابوہریرہ ﷜فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب دوسری رکعت سے اٹھتے تو (الحمد اللہ رب العٰلمین )سے قراءت کا آغاز کر دیتے (کچھ دیر )خاموشی اختیار نہ فرماتے ۔