صحيح مسلم - حدیث 1175

كِتَابُ الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاةَ ابْتِنَاءِ مَسْجِدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صحيح حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ، أَخْبَرَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا، يَقُولُ: كَانَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1175

کتاب: مسجدیں اور نماز کی جگہیں مسجد نبوی کی تعمیر ۔ (معاذ کے بجائے) خالد، یعنی ابن حارث نے روایت کی، کہا: ہمیں شعبہ نے ابو تیاح سے حدیث سنائی، انہوں نے کہا: میں نے حضرت انس﷜ سے سنا، وہ فرما رہے تھے کہ رسول اللہ ﷺ .... (آگے) سابقہ حدیث کے مانند ہے۔