صحيح مسلم - حدیث 1133

كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابُ مَنْعِ المَارِّ بَيْنَ يَدَيِ الْمُصَلِّي صحيح حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ هَاشِمِ بْنِ حَيَّانَ الْعَبْدِيُّ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سَالِمٍ أَبِي النَّضْرِ، عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ، أَنَّ زَيْدَ بْنَ خَالِدٍ الْجُهَنِيَّ، أَرْسَلَ إِلَى أَبِي جُهَيْمٍ الْأَنْصَارِيِّ مَا سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: فَذَكَرَ بِمَعْنَى حَدِيثِ مَالِكٍ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1133

کتاب: نماز کے احکام ومسائل نمازی کے آگے سے گزرنے والے کو روکنا سفیان نے ابو نضر سالم سے اور انہوں نے بسر بن سعید سے روایت کی کہ زید بن خالد جہنی ﷜ نے (انہیں) ابو جہیم انصاری ﷜ کے پاس بھیجا (تاکہ پوچھے) کہ آپ نے نبی اکرمﷺ کو کیا فرماتے سنا .... پھر (سفیان نے) مالک کی روایت کے ہم معنیٰ حدیث بیان کی۔